پاکستان سیلاب کے نقصانات

چین،امریکااوربرطانیہ نے پاکستان کوتعاون کی یقین دہانی کرادی

ویب ڈیسک :چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلادیا ہے۔یہ یقین دہانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے تینوں ملکوں کے سفیروں نے الگ الگ ملاقاتوں میں کرائی، وزیرخزانہ مزید پڑھیں