ٹانک میں آپریشن 4 جوان شہید

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز آپریشن، 4 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ٹانک اور میر علی میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے، آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد بھی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں