شانگلہ لینڈ سلائیڈنگ گھر زمین بوس

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے گھر زمین بوس، 4 افراد جاں بحق، سرچ آپریشن جاری

شانگلہ میں گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے چار افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز شانگلہ میں آلپوری موتہ خان کے مزید پڑھیں