عمران خان اپنے بیان کی خود وضاحت کریں، صدرمملکت کا مشورہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکر عارف علوی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنےبیان کی خود وضاحت کریں انکے کہنے کا کیا مقصد تھا۔ پشاور میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا مزید پڑھیں