عدنان باچا

سابق MNA شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب (عدنان باچا) ہری پور میں حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک: شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب (عدنان باچا) سڑک حادثے میں انتقال کر گئے۔ وہ ہزارہ یونیورسٹی سے واپس جارہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں وہ جابحق ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں