پناہ گزین

پولینڈ کی سرحد پر ہزاروں پناہ گزینوں کی زندگی دائو پر

ویب ڈیسک: شام سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پناہ گزینوں نے کہا ہے کہ وہ ہزاروں تارکین وطن کے ساتھ یورپی ممالک تک پہنچنے کی کوشش میں پولینڈ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں. انہیں مشکل انسانی حالات کا سامنا مزید پڑھیں