فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: بجلی صارفین کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑا ریلیف دے دیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیول ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف 300یونٹ تک بڑھادیا، وزیراعظم کے فیصلےپرعملدرآمدکیلئےاحکامات جاری جاری کرد یئے گئے۔ پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سمیت تمام مزید پڑھیں