خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں ہفتے کے روز سے مون سون بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کا سلسلہ آج سے پیر کے روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے تیز ہواوں اور بارشوں سے لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں مزید پڑھیں