کترینہ مہندی کی قیمت کتنی

کترینہ کو شادی میں لگائے جانیوالی مہندی کی قیمت کتنی ہے؟

ویب ڈیسک (مبئی):بالی وڈ کی اسٹار کترینہ کیف اپنی شادی پرجو مہندی لگائیں گی. اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کو ان کی شادی میں راجستھان کی مشہور سوجت مہندی لگائی جائے گی. سوجت مزید پڑھیں