نوشہرہ میں سیلاب کاخطرہ، ہائی الرٹ جاری

ویب ڈیسک: ہائیڈرولوجی ڈویژن خیبرپختونخواہ نے دریائےکابل میں ہائی لیول سیلابی ریلہ گزرنے کی وارننگ جاری کردی۔ دریائےکابل کے قریب رہائش پذیر علاقوں خصوصا گڑھی مومن، نوشہرہ کلاں، اکوڑہ خٹک اور دریائےکابل سے ملحقہ دیگر علاقوں کے رہاٸشی کو پہلے مزید پڑھیں