خیبرپختونخوا میں بارشوں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے10 افراد جاں بحق،2 زخمی

پشاور: (مشرق نیوز) پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس میں10 افراد جاں بحق جبکہ2 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں سے20 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا مزید پڑھیں