گور کھتری پشاور

پشاور کے وسط میں واقع مغل سلطنت کے دور کی سرائے

گور کھتری پشاور کی قدیم عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جو گنج گیٹ کے قریب واقع ہے جہاں مشہور برطانوی انجینئر سر الیگزینڈر کننگھم نے کشن بادشاہ کا اسٹوپا دریافت کیا تھا۔ گور قبیلہ انتہائی قدیم حیثیت رکھتا ھے مزید پڑھیں