2006812 mahmoodkhanpti 1562327149 1

وزیراعلی محمودخان نے ضلع خیبر کا دورہ کیا

خیبر: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان دورے کے موقع پر لنڈی کوتل ہسپتال پہنچ گئے،وزیراعلی نے ہسپتال میں قائم آئسولیشن وارڈ کا معائینہ کیا، وزیراعلی نے کورنٹائین سنٹر کا بھی جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر محموداسلم وزیر نے وزیراعلی کو انسداد کورونا کے حوالے سے انتظامات پر بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں:  تنزانیہ میں طوفانی بارشیں،155افراد ہلاک