e4272bee e214 4afa b8e7 51e88e2f17f3

چین سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : پی آئی اے کی پرواز پی کے 8852 اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی،بیجنگ سے پی آئی اے کی پرواز پر کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان لایا گیا. حفاظتی سامان میں ماسک، کٹس ،وینٹی لیٹرز وغیرہ شامل.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ