mask

‏اسلام آباد میں عوامی مقامات پر چہرے کے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات، مسجد، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ، بازار اور دیگر جگہوں پرچہرے کے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیااور کہا کہ ‏خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی، اور کہا کہ ماسک کو پہن کر دوبارہ مت چھوئیں،ہاتھوں کو دھوئیں یا سینی ٹائز کرتے رہیں۔

مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان