samar

اے این پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور بھی کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور بھی کورونا وائرس کا شکار، ثمر ہارون بلور نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کیا تھا، ثمر ہارون بلور نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطین کرلیا، ثمر ہارون بلور پی فی ایم کی میڈیا کمیٹی کی ممبر بھی تھیں،ثمر ہارون بلور کے سیکرٹری اور دیگر سٹاف کا رزلٹ منفی آیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل