.jpg

پشاور: کرک مندر جلانے کے واقعے کے حوالے سے اقلیتی براداری کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور): کرک مندر جلانے کے واقعے کے حوالے سے اقلیتی براداری کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا حکومت اور وزیر اعلی کے خلاف نعرے بازی،

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت جلد از جلد اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی حفاظت کی قانون سازی کرے، مندر جلانے والے واقع میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے،اقلیتوں کو حفاظت دی جائے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی