images 1 6

ٹانک میں پل کی عدم دستیابی،عوام کوآمدورفت میں مشکلات کاسامنا

ویب ڈیسک (ٹانک).ٹانک کے علاقے کریانی خوڑ میں پل اورروڈ کی عدم دستیابی کے باعث عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل

علاقہ مکین نے حکومت سے فوری طور پر پل اور روڈ پر دوبارہ تعمیراتی کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  باڑہ، سٹیل فیکٹری میں آتشزدگی، 6 مزدور جھلس کر زخمی