ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور کم نہ ہوسکا،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئیں، صوبہ کے مزید 261 افراد میں وائرس کی تصدیق، خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1906 ہوگئی، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد جی تعداد 67214 تک پہنچ گئی، صوبے میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2923 ہیں، ایک ہی دن میں 187 افراد نے کورونا وائرس کو شکست بھی دیا۔
Load/Hide Comments