پشاور سمیت خیبرپختونخو امیں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا موسم صورتحال پشاور سمیت خیبرپختونخو امیں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں پہاڑیوں پر برفباری بھی ہوگی ،صوبے میں بارش کا سلسلہ آئندہ 2روز تک جاری رہیگا ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ بجٹ پیش کردیاگیا