صوبےکےہسپتالوں کےمختلف وارڈزمیں الیکٹرنک چیزوں کےاستعمال پرپابندی عائد

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ صحت کی جانب سےصوبے کے تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مختلف وارڈ میں الیکٹرنک چیزوں کےاستعمال پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم

ذرائع کے مطابق لیبرروم, گائنی وارڈمیں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے،محکمہ صحت کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، کارکردگی کو سراہا

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گائنی، اوٹی میں موبائل فون یا کسی قسم کےالیکٹرنک چیزکےاستعمال پرمکمل پابندی ہوگی۔