Untitled 2 48

چترال میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا

ویب ڈیسک (پشاور): چترال میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا، رپورٹ کے مطابق زخمی برفانی چیتا کمزور اور زخمی ہو گیا تھا، اونچائی سے گرنے کے باعث ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا تھا، تمام تر طبی سہولیات دی گئی لیکن برفانی چیتا جانبر نہ ہوسکا، چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے چیتے کو پشاور چڑیا گھر منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پرائمری سکول ٹیچرز کا اپ گریڈیشن فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ