KPK Police Department logo

تھانہ غربی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست

ویب ڈیسک (پشاور):تھانہ غربی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے باضابطہ طور پر درخواست کی گئی ہے، واقعہ کے حوالہ سے ایس ایس پی اپریشنز یاسر آفریدی ملک سعد پولیس لائن میں آج رات 8 بجے بریفنگ دیں گے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پر خوف طاری ہے،بیرسٹر سیف

ڈی جی لاء اینڈ ہیومن رائٹس کا 14سالہ شاہ زیب کا مبینہ خودکشی کا نوٹس بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھ کر تحقیقات کی جائیں، تحقیقات ہوں گی اور ان شاءاللہ انصاف ہوگا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز