news 1596815447 3396

لویردیر:شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک(لویردیر)لویردیر کےعلاقےمیدان آسمان بانڈہ میں شوہر نے بیوی قتل کردی۔

پولیس ذرائع کے مطابق نوراللہ نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر بیوی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیوی زخموں کی تاب نہ لاکر موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، روڈ بند

تھانہ لعل قلعہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں،ملزم فائرنگ کے بعد فرارہوگیا ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں 21 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری