باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں یونین سازی اور قواعد وضوابط کیخلاف ورزی پر طلباء کیخلاف ایکشن

ویب ڈیسک (چارسدہ):باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں یونین سازی اور قواعد وضوابط کیخلاف ورزی پر طلباء کیخلاف ایکشن، یونیورسٹی ڈسپلن کمیٹی کی 14طلباء کیخلاف کاروائی، مشرق ٹی وی کوطلباء کی جرمانے کا نوٹیفیکشن موصول.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن کے مطابق طلباء قواعد وضوابط کیخلاف ورزی کرکے یونیورسٹی کا ماحول خراب کررہے تھے، تمام طلباء کو 10،10 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، طلباء کے والدین کو بھی اگاہ کردیا ہے، طلباء نے فیس میں اضافے کیخلاف پر امن احتجاج کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی