مالاکنڈ:گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق 3زخمی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ)مالاکنڈ مین شاہراہ پر ویگوگاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ

لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو درگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،حادثہ میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا