چیئرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ سینیٹر ہدایت اللہ کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک (باجوڑ)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی سینیٹرز کے وفد کے ہمراہ سینیٹر ہدایت اللہ کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےسینیٹرہدایت اللہ کےچچا اورباجوڑ کےسابقہ سینیٹراور خان آف ناوگئی عبدالقیوم خان انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ