کوہاٹ : بیس سال سے جاری خونریز دشمنی دوستی میں بدل گئی

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کے علاقہ تپی میں بیس سال سے جاری خونریز دشمنی دوستی میں بدل گئی ہے، علماء کی کوششوں سے دونوں فریقین نے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگا لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی

بیس سالہ خونریز دشمنی میں دونوں فریقین کا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، فریقین نےقرآن پاک پر حلف لے کر ،بھائی چارے کو فروغ دینے کا عزم کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی