گھر میں آئس کریم بنانے کا آسان طریقہ

ویب ڈیسک :قلفہ آئس کریم بنانے کی ترکیب

1تازہ دودھ ایک لیٹر
2 ایواپوریٹڈ ملک ایک پیالی
3 کنڈینسڈ ملک ایک پیالی
4 کریم (پھینٹیی ہوئی) ایک پیالی
5 چھوٹی الائچیاں چند عدد
6 کیوڑہ ایسنس چند قطرے
7 چینی کھانے کے چمچے
8 بادام (چوپ کئے ہوئے) 5 کھانے کے چمچ

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ترکیب
دیگچی میں دودھ ‘ الائچی اور چینی ڈال کر آدھا رہ جانے تک پکائیں پھراس میں کیوڑہ ملا کر چولہا بند کردیں،ایک پیالے میں ایوا پوریٹڈ ملک کو الیکٹرک بیٹر سے دگنا ہونے تک پھینٹیں اور پھر کنڈینسڈ ملک، کریم اور دودھ یکجان کرلیں اس میں بادام ملائیں اور ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش