صوبائی دارلحکومت پشاور میں سیفٹی ماسک کے بغیر بازاروں میں گھومنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ،شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت سیفٹی ماسک پہننے کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری، علاقہ مکین پریشان

سیفٹی ماسک کے بغیر بازاروں میں گھومنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد،پابندی ایک ماہ کے لیے لگائی گئی ہے۔
بغیر سیفٹی ماسک گھومنے پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار