قومی کرکٹرعثمان قادرکی اہلیہ کورونا میں مبتلا

ویب ڈیسک (کراچی)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اسکواڈ کے ساتھ موجود کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ اداکار ثوبیہ خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

اس حوالے سے خود ثوبیہ خان نے ایک پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ثوبیہ خان نے بتایا کہ انھوں نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔