election comission of Pakistan

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کےریکارڈ فراہمی سےمتعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کے ریکارڈ فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔پی ٹی آئی نےگزشتہ سماعت پراکاونٹس کاریکارڈ اکبر ایس بابرکو دینےکی مخالفت کی تھی۔

مزید پڑھیں:  بجلی صارفین پر 310ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواستوں پر بھی سماعت آج ہوگی۔

الیکشن کمیشن نےدرخواست گذاروں سے فیصل واوڈاکے جواب پر تحریری جواب مانگ رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایف آئی اے لاہور نے خاتون انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا

الیکشن کمیشن نے درخواست گذاروں کو دلائل دینے کی ہدایت بھی کر رکھی ہے۔