45645454

بنوں:جائیداد کےتنازعہ پرفائرنگ، 1شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(بنوں )بنوں کےعلاقہ میر اعظم بائیست خیل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ منڈان کی حدود میں پیش آیا دونوں فریقین کے مابین جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں مختلف ٹریفک حادثات ، 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل