مہمند ایجنسی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(مہمند ایجنسی)ضلع مہمند میں مہمند رائفلز کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جوش و جذبے سے انعقاد کیا گیاپاسنگ آؤٹ پریڈ میں بہتر کارکردگی پر جوانوں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

انسپکٹرجنرل کا کہنا تھا کہ امن بحالی کے لئے سکیورٹی جوانوں و قومی مشران کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں،فورسز کی قربانیوں کے بدولت قبائیل اضلاع خیبرپختونخواہ کا حصہ بن چکی ہے ضم ہونے کے بعد یہ علاقے ترقی کے راہ پر گامزن ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق