جنوبی وزیرستان میں ایک اورٹرک نذرآتش

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)وانا گومل زام روڈ پر نامعلوم افراد نے سروئی تکہ میں ایک اور ٹرک کو آگ لگاکر نذرآتش کردیا گیام بڑی ٹرک ڈیرہ اسماعیل خان سے وانا آرہاتھا.

ٹرک مالک غلام رسول نے کہاکہ رات کے تاریکی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگا جلادیا گزشتہ ہفتہ پہلے عبدالصمد نامی شخص کے کوئلے ٹرک کو اسی جگہ پر نامعلوم افراد نے جلایا تھا.

مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب
مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی

عوامی حلقےکے مطابق گومل زام روڈ پر ٹرانسپورٹ تحفظ کی زمہ داری حکومت کی ہے گومل زام روڈ پر سیکورٹی یقینی بنایاجائیں.

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں.