3498842

امریکا: جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشیں، 2 افراد ہلاک کئی زخمی

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشیں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  روس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے، امریکہ

ذرائع کے مطابق شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، جس وجہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں:  غزہ کی مکمل تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

الاباما کے ساحلی علاقوں میں اولے جبکہ بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث فلوریڈا، میسیسپی اور لوزیانا سمیت کئی ریا ستیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔