Untitled 1 433

پشاور:حیات میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ

ویب ڈیسک (پشاور):حیات میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، ترجمان ہسپتال نے کہا کہ ایم پی اے بلاول اور نگہت اورکزئی کے اہلکاروں نے ہسپتال پر دھاوا بول دیا، دونوں ایم پی اے کے اہلکاروں نے ہسپتال کے املاک کو نقصان پہنچایا، دونوں پارٹیوں نے ہسپتال میں توڑپھوڑ کی اور عملے کو ڈرایا دھمکایا، ہسپتال کے عملے کی مزاحمت پر مخالفین نے ہاتھا پائی شروع کر دی، ہاتھا پائی کے دوران ایک شخص کو گولی لگی جس سے وہ جاں بحق ہوا، ایم پی اے نگہت اورکزئی اور بلاول نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا، ایم پی ایز نے واقع کو غلط رخ دیا اور ہسپتال میں تھوڑ پھوڑ کی۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں استحکام، 100 اندیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ