Untitled 1 441

وزارت تعلیم کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے، نوٹیفیکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار