Untitled 1 446

جمرود:کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر علی مسجد سیاحتی مقام غار اوبہ کو بند کردیا گیا

ویب ڈیسک (جمرود):کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر علی مسجد سیاحتی مقام غار اوبہ کو بند کردیا گیا، ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے غار اوبہ میں کسی بھی قسم کی ہجوم اکٹھا کرنے پر پابندی لگادی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل