1743473 PeshawarHighCourtPPI 1530047482 160x120 1

پشاورہائیکورٹ نےعیدالفطر کی چھٹیوں کااعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ نےعید کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں 10مئی اور 15مئی تک بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  دفاتر کی منتقلی، پاک افغان سرحد طور خم 17 تا 19 مئی دن بند رہے گا