download 247

نماز عید الفطر مرکزی عیدگاہ میں صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی

ویب ڈیسک (پشاور):اعلامیہ کے مطابق نماز عید الفطر مرکزی عیدگاہ چارسدہ روڈ پشاور میں صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی، نماز عید الفطر کا خطبہ صبح 7 بجے ہوگا ،نماز عید الفطر صوبائی چیف خطیب مولانا طیب قریشی کی امامت میں ادا کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے 5 واں کابینہ اجلاس پیر کو طلب کر لیا، ایجنڈا جاری