chickens

پشاور : چکن کی قیمت میں فی کلو 30 روپے کی کمی

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور میں چکن کی قیمت میں فی کلو 30 روپے کی کمی، چکن کی قیمت 246 روپے سے کم ہوکر 216 روپے ہوگیا۔چکن کی قیمت کم ہونے سے شہری خوش۔

مزید پڑھیں:  فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری