خیبر پختونخواسمبلی اجلاس میں ملالہ کے بیان پرتحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوااسمبلی اجلاس میں ملالہ یوسفزئی کی انٹرویو کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا،پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ ایوان میں نکتہ اٹھایا۔

صاحبزادہ ثناء اللہ کے مطابق وفاقی حکومت ملالہ کی شادی کے بغیر پارٹنر شپ قائم کرنے کے بیان کی تحقیقات کرے،یہ بیان اسلام اور روایات کے منافی ہے ملالہ کا خاندان اس بیان کی تردید کرے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

عنایت اللہ نے کہا کہ وفاقی حکومت ملالہ کے بیان کی تحقیقات کرے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اس ضمن میں نثار مومند نے کہا کہ مشرق اخبار میں ملالہ کے والد کا وضاحتی بیان شائع ہو چکا ہے۔