rescue 1122 1

پشاور:گھر میں اے سی کمپریسر دھماکہ،1شخص زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)تہکال پایان میں ارسلان احمد نامی شخص کے گھر میں اے سی کمپریسر دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث گھر کی چھت اور اور گھر میں آگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج

اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ایمبولینسزاور فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ٹیم نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے 45 منٹ میں آگ پر مکمل قابو پا لیا۔اے سی کمپریسر بلاسٹ سے 1 شخص معمولی سے زخمی ہوا ہے

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

زخمی کو ریسکیو ایمبولینس نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔