پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے اضافہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں2 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 44 پیسے اضافہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج ہوگا،تیاریاں مکمل

معاون خصوصی شہبازگل نے ٹویٹ کیا ہے کہ اوگرا نے چھ روپے پانچ پیسے اضافہ تجویز کیا تھا لیکن وزیراعظم نے دو روپے فی لیٹر اضافے کی اجازت دی ہے۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان واقعات میں 14 غیر ملکی شہری زِخمی ہوئے، حسن ضیغم

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 1 روپے 44 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔