وزیراعظم اہلخانہ کے ہمراہ پرفضا سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں وزیر اعظم عمران خان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ تین روز کی چھٹیوں پر پاکستان کے پر فضا مقام پر منتقل ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں،وطن پہنچنے والے طلباء نے حقیقت بتا دی

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چھٹیوں کیلئے پر فضا سیاحتی مقام نتھیا گلی کا انتخاب کیا ، وزیر اعظم کی آمد کے باعث نتھیا گلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت 21 مئی کو ہوگی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر خیبرپختونخوا بھی سیاحتی مقام پر موجود ہیں ، وزیر اعظم چھٹیوں کے بعد پیر کے روز گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔