باجوڑ:عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش کےساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک(باجوڑ) ملک بھر کی طرح ضلع باجوڑ میں بھی عید الضحی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

چھوٹی بڑی عید گاہوں اور مساجد میں عید کی نمازیں ادا کر دی گئی ۔

عید کی نماز کے بعد عوام سنت ابراہیمی ادا کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

مساجد میں دین کی سربلندی،ملک میں امن و امان ،کشمیر اور افغانستان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔