تورغر:نوجوان دریا میں ڈوب گیا

ویب ڈیسک(تورغر)تورغرجدبا شگئ کےمقام پرنوجوان ڈوب گیا۔

ذرائع کے مطابق مقامی لوگ نوجوان کو دریا سے نکالنے میں کامیاب نہیں ہوئے تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان