مردان میں فائرنگ کا واقعہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں منصب پل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کیجانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج
مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہائی دے دینی چاہئے،مشاہد حسین سید

پولیس ذرائع کے مطابق نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں گئیں ہیں جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔