اورکزئی غلجو بازار میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپر اورکزئی غلجو بازار میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے غلجو بازار مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے آدھا گھنٹہ کیلئے بند کردیا، واپڈا اہلکاروں نے عید دن سے ہماری بجلی کاٹ دی ہیں، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے قربانی کے گوشت خراب ہو گئے،

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا

مظاہرین کا الزام ہے کہ بجلی کے بدلی ہم سے ڈیمانڈز کئے جا رہے ہیں، اگر بجلی بحال نہ کی گئی تو ہم غلجو تا ہنگو روڈ کو احتجاجا بند کردیں گے، ایم پی اے غزن جمال واپڈا اہلکاروں کے سامنے بے بس ہے۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی